ابنا: پوليس کے مطابق لانڈھي کے علاقے بابر مارکٹ ميں موٹر سائيکل سواروں کي فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہوگيا ،جبکہ منگھوپير کے علاقے ميں بھي فائرنگ سے ايک شخص جاں بحق ہوا.
اس سے قبل قائدآباد کے علاقے ميں مرغي خانہ اسٹاپ کے قريب فائرنگ سے ايک شخص زخمي ہوا،دوسري جانب جٹ لائن کے علاقے ميں گھريلو تنازعے کے بعد ايک شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سميت دو افراد کو زخمي کرديا اور مبينہ طور پر خود کو گولي مار کر خود کشي کرلي.
.......
/169